1-یوحنا 5:20 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ) 20 ہم جانتے ہیں کہ خدا کا بیٹا آیا اور اُس نے ہمیں سمجھ* عطا کی تاکہ ہم اُس کے بارے میں علم حاصل کر سکیں جو سچا ہے۔ اور ہم اُس سچے کے ساتھ اُس کے بیٹے یسوع مسیح کے ذریعے متحد ہیں۔ وہی سچا خدا اور ہمیشہ کی زندگی ہے۔ 1-یوحنا یہوواہ کے گواہوں کے لئے مطالعے کے حوالے—2019ء کا ایڈیشن 5:20 مینارِنگہبانی،1/4/2012، ص. 1515/10/2004، ص. 30-31
20 ہم جانتے ہیں کہ خدا کا بیٹا آیا اور اُس نے ہمیں سمجھ* عطا کی تاکہ ہم اُس کے بارے میں علم حاصل کر سکیں جو سچا ہے۔ اور ہم اُس سچے کے ساتھ اُس کے بیٹے یسوع مسیح کے ذریعے متحد ہیں۔ وہی سچا خدا اور ہمیشہ کی زندگی ہے۔