-
مُکاشفہ 4:3کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
3 اور جو تخت پر بیٹھا تھا، وہ سنگِیشب اور عقیقِجگری کی طرح لگ رہا تھا اور تخت کے اِردگِرد ایک دھنک تھی جو دِکھنے میں زُمُرد جیسی تھی۔
-