-
مُکاشفہ 12:4کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
4 اور وہ اپنی دُم سے آسمان کے ستاروں کے تیسرے حصے کو گھسیٹ رہا تھا۔ اُس نے اُن کو نیچے زمین پر پھینک دیا۔ اور اژدہا اُس عورت کے سامنے کھڑا رہا جس کا بچہ ہونے والا تھا تاکہ جیسے ہی بچہ پیدا ہو، اِس کو ہڑپ کر لے۔
-