-
مُکاشفہ 12:11کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
11 ہمارے بھائی میمنے کے خون اور اُس پیغام کی وجہ سے جو اُنہوں نے سنایا تھا، اُس پر غالب آئے اور اُنہوں نے موت کا سامنا کرتے وقت بھی اپنی جانوں کو عزیز نہیں رکھا۔
-