-
یوحنا 3:31کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
31 جو شخص اُوپر سے آتا ہے، وہ دوسروں سے عظیم ہے۔ جو شخص زمین سے ہے، وہ زمینی ہے اور اِس لیے وہ زمینی چیزوں کے بارے میں بات کرتا ہے۔ جو شخص آسمان سے آتا ہے، وہ دوسروں سے عظیم ہے۔
-