فٹنوٹ
a اٹوٹ محبت کیا ہے؟ یہوواہ یہ محبت کن کے لیے ظاہر کرتا ہے؟ اور اُن لوگوں کو اِس محبت سے کیا فائدہ ہوتا ہے جن کے لیے یہوواہ اِسے ظاہر کرتا ہے؟ اِن سوالوں کے جواب اِس مضمون میں دیے جائیں گے اور اگلے مضمون میں بھی اٹوٹ محبت پر ہی بات کی جائے گی۔ اُردو زبان میں بائبل کے ترجموں میں جن عبرانی اور یونانی اِصطلاحوں کا ترجمہ ”رحم،“ ”رحمت،“ ”کرم“ اور ”شفقت“ کِیا گیا ہے، وہ دراصل ”اٹوٹ محبت“ کی طرف اِشارہ کرتی ہیں۔