فٹنوٹ
a ہم اِس اعزاز کے لیے یہوواہ کے بہت شکرگزار ہیں کہ ہم اُس سے دُعا کر سکتے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ ہماری دُعائیں خوشبودار بخور کی طرح ہوں جن سے یہوواہ کو خوشی ملے۔ اِس مضمون میں ہم اِس بارے میں بات کریں گے کہ ہم کن کن چیزوں کے لیے دُعا کر سکتے ہیں۔ ہم کچھ ایسی باتوں پر بھی غور کریں گے جنہیں ہمیں اُس وقت ذہن میں رکھنا چاہیے جب ہمیں بائبل کورس یا اِجلاس جیسے موقعوں پر دُعا کرنے کو کہا جاتا ہے۔