فٹنوٹ
a ہم چاہتے ہیں کہ ہماری دُعائیں ایک ایسے خط کی طرح ہوں جو ہم اپنے کسی قریبی دوست کو لکھتے ہیں۔ لیکن دُعا کرنے کے لیے وقت نکالنا ہمیشہ آسان نہیں ہوتا۔ اور یہ جاننا بھی مشکل ہوتا ہے کہ ہم دُعا میں کن باتوں کا ذکر کر سکتے ہیں۔ اِس مضمون میں ہم اِن دونوں چیزوں پر بات کریں گے۔