فٹنوٹ
e تصویر کی وضاحت: دو بہنیں بادشاہت کے مُنادوں کے لیے سکول کا فارم بھر نے سے پہلے دُعا کر رہی ہیں۔ بعد میں اُن میں سے ایک کو سکول بلا لیا جاتا ہے لیکن دوسری کو نہیں۔ جس بہن کو سکول میں نہیں بُلایا جاتا، وہ حد سے زیادہ مایوس ہونے کی بجائے یہوواہ سے دُعا کرتی ہے کہ وہ اُس کی یہ دیکھنے میں مدد کرے کہ وہ اَور کن طریقوں سے اُس کی خدمت کر سکتی ہے۔ پھر وہ ہماری برانچ کو خط لکھتی ہے اور بتاتی ہے کہ وہ کسی ایسی جگہ جا کر خدمت کرنے کے لیے تیار ہے جہاں زیادہ مبشروں کی ضرورت ہے۔