فٹنوٹ
c یہوواہ کے ساتھ ’معاملہ سلجھانے‘ کے لیے ہمیں یہ ثابت کرنے کی ضرورت ہے کہ ہم نے اپنے گُناہ سے توبہ کرلی ہے۔ اِس کے لیے ہمیں اپنے گُناہ کے لیے یہوواہ سے معافی مانگنی ہوگی اور بُری راہ کو چھوڑنا ہوگا۔ اگر ہم نے کوئی سنگین گُناہ کِیا ہے تو ہمیں کلیسیا کے بزرگوں سے بھی مدد لینی ہوگی۔—یعقو 5:14، 15۔