یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • فردوس
    جاگو!‏—‏2013ء | جنوری
    • پاک صحیفوں کی تعلیم:‏

      پاک کلام میں بتایا گیا ہے کہ صادق لوگ فردوس میں رہیں گے۔ خدا کن لوگوں کو صادق خیال کرتا ہے؟ وہ اُن لوگوں کو صادق خیال نہیں کرتا جو اُس کی عبادت کرنے کا دعویٰ تو کرتے ہیں لیکن اپنی زندگی اُس کے حکموں کے مطابق نہیں گزارتے۔ پاک کلام میں لکھا ہے:‏ ”‏کیا [‏یہوواہ]‏ سوختنی قربانیوں اور ذبیحوں سے اِتنا ہی خوش ہوتا ہے جتنا اِس بات سے کہ [‏یہوواہ]‏ کا حکم مانا جائے؟ دیکھ فرمانبرداری قربانی سے .‏ .‏ .‏ بہتر ہے۔“‏ (‏۱-‏سموئیل ۱۵:‏۲۲‏)‏ اِس سے پتہ چلتا ہے کہ خدا کی نظر میں وہ لوگ صادق ہیں جو بائبل میں درج اُس کے حکموں پر عمل کرتے ہیں۔ یہی لوگ فردوس میں ہمیشہ تک رہیں گے۔‏

  • فردوس
    جاگو!‏—‏2013ء | جنوری
    • ‏”‏صادق زمین کے وارث ہوں گے اور اُس میں ہمیشہ بسے رہیں گے۔“‏—‏زبور ۳۷:‏۲۹‏۔‏

اُردو زبان میں مطبوعات (‏2024-‏2000)‏
لاگ آؤٹ
لاگ اِن
  • اُردو
  • شیئر کریں
  • ترجیحات
  • Copyright © 2025 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
  • اِستعمال کی شرائط
  • رازداری کی پالیسی
  • رازداری کی سیٹنگز
  • JW.ORG
  • لاگ اِن
شیئر کریں