پاک کلام سے سنہری باتیں | لُوقا 23، 24
دوسروں کو معاف کرنے کے لیے تیار رہیں
مجھے کس کو معاف کرنا چاہیے؟
”معاف کرنے کو تیار“ ہونے کا کیا مطلب ہے؟ (زبور 86:5) یہوواہ خدا اور اُس کا بیٹا یہ دیکھتے ہیں کہ آیا گُناہگار اِنسانوں کے دل میں کوئی ایسی تبدیلی آئی ہے جس کی بِنا پر وہ اُن پر رحم کر سکیں۔