یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 اپریل ص.‏ 2
  • 2-‏8 اپریل

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 2-‏8 اپریل
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 اپریل ص.‏ 2

2-‏8 اپریل

متی 26

  • گیت 8 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏عیدِفسح اور یادگاری تقریب میں ملتی جلتی اور فرق فرق باتیں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • متی 26:‏17-‏20‏—‏یسوع مسیح نے اپنی آخری عیدِفسح کا کھانا اپنے رسولوں کے ساتھ کھایا۔ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 26:‏18 پر تصویریں اور ویڈیوز میں ”‏عیدِفسح کا کھانا“‏‏)‏

    • متی 26:‏26‏—‏یادگاری تقریب پر پیش کی جانے والی روٹی یسوع مسیح کے جسم کی طرف اِشارہ کرتی ہے۔ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 26:‏26 پر اِضافی معلومات میں ”‏کی طرف اِشارہ“‏‏)‏

    • متی 26:‏27، 28‏—‏یادگاری تقریب پر پیش کی جانے والی مے یسوع مسیح کے ”‏عہد کے خون“‏ کی طرف اِشارہ کرتی ہے۔ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 26:‏28 پر اِضافی معلومات میں ”‏عہد کے خون“‏‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • متی 26:‏17‏—‏تیرہ نیسان کو ’‏بے‌خمیری روٹی کی عید کا پہلا دن‘‏ کیوں کہا جا سکتا ہے؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 26:‏17 پر اِضافی معلومات میں ”‏بے‌خمیری روٹی کی عید کے پہلے دن“‏‏)‏

    • متی 26:‏39‏—‏یسوع مسیح نے یہ دُعا شاید کیوں کی کہ ”‏یہ پیالہ مجھ سے ہٹا دے“‏؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 26:‏39 پر اِضافی معلومات میں ”‏یہ پیالہ مجھ سے ہٹا دے“‏‏)‏

    • آپ نے متی 26 باب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِس باب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ متی 26:‏1-‏19

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏4 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

  • پہلی واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ پاک کلام کی تعلیم،‏ ص.‏ 59 پ.‏ 21، 22 اور کتاب کے آخر میں نکتہ

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 2

  • مقامی ضروریات:‏ (‏8 منٹ)‏

  • یہوواہ کے دوست بنیں—‏فدیہ:‏ (‏7 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں۔ اِس کے بعد کچھ بچوں کو سٹیج پر بلا‌ئیں اور اُن سے یہ سوال پوچھیں:‏ ”‏لوگ کیوں بیمار ہوتے، بوڑھے ہوتے اور فوت ہو جاتے ہیں؟ یہوواہ خدا نے ہمیں کون سی اُمید دی ہے؟ آپ نئی دُنیا میں کس سے ملنا چاہتے ہیں؟“‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خدا کی محبت،‏ باب 10 پ.‏ 16-‏24

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 48 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2024-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2025 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں