یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 جنوری ص.‏ 2
  • ‏”‏آسمان کی بادشاہت نزدیک ہے“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏آسمان کی بادشاہت نزدیک ہے“‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • کیا آپ سادہ زندگی گزارتے ہیں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
  • زندگی کو سادہ بنانے سے خدا کی زیادہ خدمت کرنے کا موقع ملتا ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • اپنی آنکھ کو درست رکھیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۴
  • چیزوں کی بجائے بادشاہت کو زندگی میں پہلا درجہ دیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2016ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 جنوری ص.‏ 2

پاک کلام سے سنہری باتیں | متی 1-‏3

‏”‏آسمان کی بادشاہت نزدیک ہے“‏

3:‏4

  • یوحنا بپتسمہ دینے والا

    یوحنا کے لباس اور حُلیے سے فوراً پتہ چل جاتا تھا کہ اُن کی زندگی بڑی سادہ ہے اور اُنہوں نے اِسے خدا کی خدمت کے لیے وقف کر رکھا ہے۔‏

  • یوحنا کو یہ اعزاز ملا کہ وہ یسوع کے لیے راستہ تیار کریں اور اِس اعزاز کے مقابلے میں وہ قربانیاں کچھ بھی نہیں تھیں جو اُنہوں نے دیں۔‏

سادہ زندگی گزرانے سے ہم خدا کی اَور زیادہ خدمت کر پائیں گے جس سے ہمیں اِطمینان اور خوشی حاصل ہوگی۔ سادہ زندگی گزارنے کے لیے .‏ .‏ .‏

  • اپنی بنیادی ضروریات کی فہرست بنائیں۔‏

  • غیرضروری اخراجات نہ کریں۔‏

  • مناسب بجٹ بنائیں۔‏

  • جو چیزیں آپ اِستعمال نہیں کرتے، اُنہیں بیچ دیں، کسی کو دے دیں یا پھینک دیں۔‏

  • اپنا قرضہ اُتار دیں۔‏

  • اُس وقت کو کم کریں جو آپ اِضافی پیسے کمانے کے لیے صرف کرتے ہیں۔‏

جنگلی شہد اور ٹڈی

یوحنا ٹڈیاں اور جنگلی شہد کھاتے تھے۔‏

سادہ زندگی گزارنے سے مَیں اپنا یہ منصوبہ پورا کر پاؤں گا:‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2024-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2025 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں