پاک کلام سے سنہری باتیں | مرقس 11، 12
اُس نے باقی سب لوگوں کی نسبت زیادہ ڈالا ہے
اِس واقعے سے ہم نیچے دیے گئے سبق کیسے سیکھتے ہیں؟
ہم یہوواہ کی خدمت کے حوالے سے جو کچھ بھی کرتے ہیں، وہ اُس کی قدر کرتا ہے۔
ہم یہوواہ کی خدمت کے حوالے سے جو کچھ بھی کر سکتے ہیں، ہمیں ضرور کرنا چاہیے۔
ہم یہوواہ کی خدمت کے لیے جو کچھ کر رہے ہیں یا ماضی میں کرتے تھے، ہمیں اُس کا موازنہ دوسروں سے نہیں کرنا چاہیے۔
غریب چاہے تھوڑا ہی دے سکتے ہوں، اُنہیں دینے سے نہیں ہچکچانا چاہیے۔
آپ نے اَور کون سی باتیں سیکھی ہیں؟