یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 ستمبر ص.‏ 6
  • یسوع مسیح نے اپنے باپ کی بڑائی کی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یسوع مسیح نے اپنے باپ کی بڑائی کی
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • اپنی سُولی اُٹھائیں اور میری پیروی کرتے رہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • خاکسار بنیں—‏جب آپ کی تعریف کی جاتی ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • یسوع مسیح کی شخصیت کیسی ہے؟‏
    اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏—‏ایک فائدہ‌مند بائبل کورس
  • یسوع مسیح—‏عظیم‌ترین مشنری
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2008ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 ستمبر ص.‏ 6
یسوع مسیح اپنے باپ کی بڑائی کر رہے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں | یوحنا 7، 8

یسوع مسیح نے اپنے باپ کی بڑائی کی

7:‏15-‏18،‏ 28، 29؛‏ 8:‏29

یسوع مسیح نے جو کچھ بھی کہا اور کِیا، اُس سے اُنہوں نے اپنے آسمانی باپ کی بڑائی کی۔ وہ چاہتے تھے کہ لوگ جانیں کہ جو پیغام وہ سنا رہے ہیں، وہ خدا کی طرف سے ہے۔ اِس لیے اُن کی تعلیمات کی بنیاد پاک صحیفے تھے اور وہ اکثر اِن میں سے حوالہ دیتے تھے۔ جب لوگ یسوع مسیح کی تعریف کرتے تو یسوع مسیح اپنی باتوں سے ظاہر کرتے کہ اِس تعریف کا اصل حق‌دار یہوواہ ہے۔ اُن کے نزدیک سب سے اہم یہ تھا کہ وہ اُس ذمے‌داری کو پورا کریں جو یہوواہ نے اُنہیں سونپی تھی۔—‏یوح 17:‏4‏۔‏

ہم اُس وقت یسوع مسیح کی مثال پر کیسے عمل کر سکتے ہیں .‏ .‏ .‏

  • جب ہم بائبل کورس کرنے والے شخص کو یا پلیٹ‌فارم سے تعلیم دیتے ہیں؟‏

  • جب دوسرے ہماری تعریف کرتے ہیں؟‏

  • جب ہمیں فیصلہ کرنا ہوتا ہے کہ ہم اپنے وقت کو کیسے اِستعمال کریں گے؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2024-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2025 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں