یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 اپریل ص.‏ 6
  • ‏”‏خدا سب کا حاکم“‏ ہوگا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏خدا سب کا حاکم“‏ ہوگا
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ ہمیشہ اپنے وعدے پورے کرتا ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • اپنے وعدوں کو کیوں پورا کریں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1999ء
  • خاتمے کے بعد برکتوں کا دَور
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2012ء
  • ‏”‏پاک ہو“‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 اپریل ص.‏ 6

پاک کلام سے سنہری باتیں | 1-‏کُرنتھیوں 14-‏16

‏”‏خدا سب کا حاکم“‏ ہوگا

15:‏24-‏28

اُن لوگوں کا مستقبل بہت شان‌دار ہوگا جو یہوواہ کے وفادار رہتے ہیں۔ جب ہم خوشی اور جوش کے ساتھ دوسروں کو اپنی اُمید کے بارے میں بتاتے ہیں تو خدا کے وعدے ہمارے دل‌ودماغ پر نقش ہو جاتے ہیں۔ پولُس رسول نے مسیحیوں کی حوصلہ‌افزائی کی کہ وہ اُس وقت کا تصور کریں جب مسیح کی ہزار سالہ حکمرانی ختم ہونے پر یہوواہ ”‏سب کا حاکم“‏ ہوگا۔‏

فرشتے بڑی مصیبت کے دوران یہوواہ کے بندوں کی حفاظت کر رہے ہیں;;لوگ فردوس میں ہیں؛ یسوع مسیح اپنا تاج اُتار کر بادشاہت یہوواہ خدا کے حوالے کر رہے ہیں۔‏

آپ کو خدا کی بادشاہت میں ملنے والی کون سی برکتوں کا اِنتظار ہے اور کیوں؟‏

آپ کو یہ یقین کیوں ہے کہ خدا کے وعدے ضرور پورے ہوں گے؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2024-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2025 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں