یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • پاک کلام میں ہم‌جنس‌پرستی کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے؟‏
    پاک کلام سے متعلق سوال و جواب
    • ایک ایسا شخص خدا کو خوش کیسے کر سکتا ہے جو اپنی ہی جنس کے لوگوں کے لیے جنسی کشش محسوس کرتا ہے؟‏

      پاک کلام میں لکھا ہے:‏ ”‏اپنی نفسانی خواہشوں کو خود پر حاوی نہ ہونے دیں۔ ہر طرح کے غلط جنسی فعل کی خواہش کو مار ڈالیں۔“‏ (‏کُلسّیوں 3:‏5‏، کونٹیمپرری اِنگلش ورشن‏)‏ اگر ہم اپنی غلط خواہشوں کو مار ڈالنا چاہتے ہیں جو کہ غلط کاموں کا باعث بنتی ہیں تو ہمیں اپنی سوچ کو قابو میں رکھنے کی ضرور ت ہے۔ اگر آپ باقاعدگی سے اپنے ذہن کو اچھی باتوں سے بھریں گے تو آپ کے لیے غلط خواہشوں کو ختم کرنا زیادہ آسان ہوگا۔ (‏فِلپّیوں 4:‏8؛‏ یعقوب 1:‏14، 15‏)‏ ہو سکتا ہے کہ شروع شروع میں آپ کو بہت زیادہ محنت کرنی پڑے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ آپ کے لیے ایسا کرنا آسان ہو جائے گا۔ خدا نے وعدہ کِیا ہے کہ وہ آپ کی مدد کرے گا کہ آپ ”‏اپنی سوچ کو نیا بناتے جائیں۔“‏—‏اِفسیوں 4:‏22-‏24‏۔‏

  • پاک کلام میں فحش مواد دیکھنے یا پڑھنے کے حوالے سے کیا بتایا گیا ہے؟ کیا آن‌لائن سیکس غلط ہے؟‏
    پاک کلام سے متعلق سوال و جواب
      • ”‏اپنے جسم کے اعضا کو حرام‌کاری، ناپاکی [‏اور]‏ بے‌لگام جنسی خواہشوں .‏.‏.‏ کے اِعتبار سے مار ڈالیں۔“‏ (‏کُلسّیوں 3:‏5‏)‏ فحش مواد دیکھنے یا پڑھنے سے ایک شخص اپنی غلط خواہشوں کو مارنے کی بجائے اِنہیں بھڑکا رہا ہوتا ہے۔ خدا ایسا کام کرنے والے شخص کو نہایت ناپاک اور غلیظ خیال کرتا ہے۔‏

اُردو زبان میں مطبوعات (‏2024-‏2000)‏
لاگ آؤٹ
لاگ اِن
  • اُردو
  • شیئر کریں
  • ترجیحات
  • Copyright © 2025 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
  • اِستعمال کی شرائط
  • رازداری کی پالیسی
  • رازداری کی سیٹنگز
  • JW.ORG
  • لاگ اِن
شیئر کریں