یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • جھوٹے مذاہب خدا کی غلط تصویر پیش کرتے ہیں
    اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏—‏ایک فائدہ‌مند بائبل کورس
    • جھوٹے مذاہب نے ‏”‏خدا کی سچائی کو بدل کر جھوٹ بنا ڈالا“‏ ہے۔ (‏رومیوں 1:‏25‏، اُردو ریوائزڈ ورشن‏)‏ مثال کے طور پر زیادہ‌تر مذاہب میں لوگوں کو خدا کا نام نہیں سکھایا جاتا۔ لیکن بائبل سے پتہ چلتا ہے کہ خدا کا نام اِستعمال کرنا لازمی ہے۔ (‏رومیوں 10:‏13، 14‏)‏کچھ مذہبی رہنما کہتے ہیں کہ جب کچھ بُرا ہوتا ہے تو خدا کی مرضی سے ہوتا ہے۔ لیکن یہ سراسر جھوٹ ہے۔ خدا کبھی کوئی بُرا کام نہیں کر سکتا۔ (‏یعقوب 1:‏13 کو پڑھیں۔)‏ افسوس کی با ت ہے کہ ایسی جھوٹی تعلیمات کی وجہ سے لوگ خدا سے دُور ہو گئے ہیں۔‏

  • بُرائی اور مصیبتوں کی وجہ کیا ہے؟‏
    اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏—‏ایک فائدہ‌مند بائبل کورس
    • 4.‏ ہماری مصیبتوں کا ذمے‌دار کون ہے؟‏

      بہت سے لوگ مانتے ہیں کہ ساری دُنیا کو خدا چلا رہا ہے۔ کیا یہ سچ ہے؟ ویڈیو چلائیں‏۔‏

      ویڈیو:‏ دُنیا کس کے ہاتھ میں ہے؟‏ (‏24:‏1)‏

      یعقوب 1:‏13 اور 1-‏یوحنا 5:‏19 کو پڑھیں اور پھر اِس سوال پر بات‌چیت کریں:‏

      • کیا مصیبتوں اور بُرائی کا ذمے‌دار خدا ہے؟‏

اُردو زبان میں مطبوعات (‏2024-‏2000)‏
لاگ آؤٹ
لاگ اِن
  • اُردو
  • شیئر کریں
  • ترجیحات
  • Copyright © 2025 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
  • اِستعمال کی شرائط
  • رازداری کی پالیسی
  • رازداری کی سیٹنگز
  • JW.ORG
  • لاگ اِن
شیئر کریں