یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 24
  • یہوواہ کے پہاڑ پر آئیں!‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ کے پہاڑ پر آئیں!‏
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏”‏خدا کے کلام کی مُنادی کریں“‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ہر طرح کے لوگوں کو مُنادی کریں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • صلح‌پسندوں کی تلاش
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • رحم‌دل مبارک ہیں
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 24

گیت نمبر 24

یہوواہ کے پہاڑ پر آئیں!‏

‏(‏یسعیاہ 2:‏2-‏4‏)‏

  1. 1.‏ دیکھو، کتنا بلند

    ہے یہوواہ کا پہاڑ

    ٹیلوں سے زیادہ اُونچا

    عالی‌شان، پائیدار

    قومیں چڑھ رہی ہیں

    اِس پہاڑ کی چوٹی پر

    یاہ کی عبادت کرنے

    آتی ہیں اُس کے گھر

    سماں وہ آ گیا

    سب سے چھوٹا ہو جائے ہزار

    یہ ثبوت ہے کہ یاہ

    دے رہا ہے برکات بے‌شمار

    لاکھوں لوگ آتے ہیں

    یاہ کو حاکم مانتے ہیں

    دل سے اُس کی حمایت

    اور تعظیم کرتے ہیں

  2. 2.‏ یسوع کا ہے فرمان

    کہ خوش خبری سب کو دو

    شاگرد بناؤ ہر سُو

    اور تعلیم اُن کو دو

    یسوع کر رہے ہیں

    حکمرانی شان کے ساتھ

    لاکھوں جو ہیں فروتن

    مانتے ہیں اُن کی بات

    خوشی ہے ہم کو یہ

    بڑی بِھیڑ جمع ہو رہی ہے

    پر احساس ہم کو ہے

    ابھی بھی بہت کام باقی ہے

    دعوت دیں سب کو یہ

    سنگ ہمارے تُم چلو

    آؤ یاہ کے پہاڑ پہ

    خدمت اُس کی کرو

‏(‏زبور 43:‏3؛‏ 99:‏9؛‏ یسع 60:‏22؛‏ اعما 16:‏5 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2024-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2025 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں