یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 123
  • تابع‌دار ہوں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • تابع‌دار ہوں
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • وفاداری کے امتحان میں کامیاب ہونا
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1996ء
  • وفادار پر توجہ کریں!‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1996ء
  • وفاداری سے یہوواہ کی خدمت کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—1993ء
  • یہوواہ کی تنظیم کیساتھ وفاداری سے خدمت کرنا
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1997ء
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 123

گیت نمبر 123

تابع‌دار ہوں

‏(‏1-‏کُرنتھیوں 14:‏33‏)‏

  1. 1.‏ یاہ نے ہم کو دیے سمجھ‌دار پیشوا

    کہ منظم طور پر کریں کام اُس کا

    اگر ہم مانیں گے اُن کی ہدایات

    متحد رہیں گے، دیں گے یاہ کا ساتھ

    ہم تابع‌دار ہیں اور وفادار ہیں

    اپنے عظیم باپ کے

    اُس کو ہم خالق اور اپنا مالک

    کرتے ہیں تسلیم دل سے

  2. 2.‏ وفادار غلام اور یاہ کی پاک روح سے

    رہنمائی فراہم ہوتی ہے ہمیں

    سو قبول ہم کریں اِسے خوشی سے

    یاہ کی خدمت کریں وفاداری سے

    ہم تابع‌دار ہیں اور وفادار ہیں

    اپنے عظیم باپ کے

    اُس کو ہم خالق اور اپنا مالک

    کرتے ہیں تسلیم دل سے

‏(‏لُو 12:‏42؛‏ عبر 13:‏7،‏ 17 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2024-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2025 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں