یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • عبرانیوں 13
  • کتابِ‌مُقدس—‏ترجمہ نئی دُنیا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

عبرانیوں–‏ابواب کا خاکہ

      • اِختتامی نصیحت اور سلام دُعا (‏1-‏25‏)‏

        • مہمان‌نوازی کرنا نہ بھولیں (‏2‏)‏

        • شادی کا بندھن باعزت ہو (‏4‏)‏

        • پیشوائی کرنے والوں کے فرمانبردار رہیں (‏7‏، 17‏)‏

        • حمدوستائش کی قربانیاں؛ ہونٹوں کا پھل (‏15، 16‏)‏

عبرانیوں 13:‏1

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    1/‏2016، ص.‏ 8-‏9

    مینارِنگہبانی،‏

    1/‏8/‏1997، ص.‏ 24-‏28

عبرانیوں 13:‏2

فٹ‌نوٹس

  • *

    یا ”‏اجنبیوں کے ساتھ مہربانی سے پیش آنا“‏

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    10/‏2016، ص.‏ 8-‏12

    1/‏2016، ص.‏ 9-‏10

    مینارِنگہبانی‏،‏

    1/‏11/‏1996، ص.‏ 21

عبرانیوں 13:‏3

فٹ‌نوٹس

  • *

    یا شاید ”‏گویا آپ کے ساتھ بھی بدسلوکی ہو رہی ہو۔“‏

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    1/‏2016، ص.‏ 10

عبرانیوں 13:‏4

فٹ‌نوٹس

  • *

    ‏”‏الفاظ کی وضاحت‏“‏ میں ”‏حرام‌کاری“‏ کو دیکھیں۔‏

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    خوشیوں بھری زندگی!‏—‏کتاب،‏ سبق 41

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    12/‏2018، ص.‏ 9

    محبت میں قائم،‏ ص.‏ 148-‏154

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    1/‏2016، ص.‏ 10

    خدا کی محبت،‏ ص.‏ 123-‏132

    جاگو،‏

    8/‏7/‏2004، ص.‏ 20

    8/‏1/‏2001، ص.‏ 10

    علم،‏ ص.‏ 122

    مینارِنگہبانی،‏

    1/‏5/‏1993، ص.‏ 20-‏25

    زمین پر فردوس،‏ ص.‏ 244

عبرانیوں 13:‏5

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    2/‏2024، ص.‏ 2-‏7

    پاک کلام سے متعلق سوال و جواب،‏

    زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ،‏

    11/‏2023، ص.‏ 7

    خوشیوں بھری زندگی!‏—‏کتاب،‏ سبق 37

    جاگو!‏‏،‏

    10/‏2015، ص.‏ 5

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    11/‏2020، ص.‏ 12

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    1/‏2016، ص.‏ 10

    مینارِنگہبانی،‏

    15/‏4/‏2014، ص.‏ 26

    1/‏10/‏2006، ص.‏ 31

    15/‏10/‏2005، ص.‏ 8-‏11

    1/‏6/‏2001، ص.‏ 8

    1/‏1999، ص.‏ 3

    1/‏9/‏1998، ص.‏ 10-‏11

عبرانیوں 13:‏6

فٹ‌نوٹس

  • *

    ‏”‏الفاظ کی وضاحت‏“‏ کو دیکھیں۔‏

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    11/‏2022، ص.‏ 8

    خوشیوں بھری زندگی!‏—‏کتاب،‏ سبق 59

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    11/‏2020، ص.‏ 12-‏17

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    1/‏2016، ص.‏ 10-‏11

    مینارِنگہبانی،‏

    1/‏6/‏2001، ص.‏ 8

عبرانیوں 13:‏7

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    2/‏2017، ص.‏ 26

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    1/‏2016، ص.‏ 11

    مینارِنگہبانی،‏

    1/‏4/‏2007، ص.‏ 28-‏29

    15/‏3/‏2002، ص.‏ 17-‏18

    1/‏6/‏1998، ص.‏ 8-‏9،‏ 15

    1/‏4/‏1994، ص.‏ 32

عبرانیوں 13:‏9

فٹ‌نوٹس

  • *

    یعنی کھانوں کے بارے میں قاعدے قانون۔‏

عبرانیوں 13:‏10

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی،‏

    15/‏2/‏2003، ص.‏ 29-‏30

    1/‏8/‏1996، ص.‏ 23

عبرانیوں 13:‏15

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی‏،‏

    1/‏12/‏2003، ص.‏ 17

    1/‏5/‏2003، ص.‏ 28-‏29

    15/‏8/‏2000، ص.‏ 20-‏21

    1/‏9/‏1993، ص.‏ 11

    بادشاہتی خدمتگزاری،‏

    10/‏1995، ص.‏ 1

عبرانیوں 13:‏16

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی،‏

    1/‏1/‏2012، ص.‏ 25

    1/‏11/‏2005، ص.‏ 7

    بادشاہتی خدمتگزاری،‏

    4/‏2005، ص.‏ 1

عبرانیوں 13:‏17

فٹ‌نوٹس

  • *

    یونانی میں:‏ ”‏آپ کی جان“‏

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    10/‏2023، ص.‏ 10

    خوشیوں بھری زندگی!‏—‏کتاب،‏ سبق 20

    خدا کی محبت،‏ ص.‏ 48-‏49

    مینارِنگہبانی،‏

    15/‏11/‏2013، ص.‏ 21-‏25

    1/‏6/‏2011، ص.‏ 25-‏26

    1/‏4/‏2007، ص.‏ 25،‏ 28-‏31

    15/‏3/‏2002، ص.‏ 15-‏17

    15/‏6/‏2001، ص.‏ 20

    1/‏6/‏1999، ص.‏ 17-‏18

    1/‏6/‏1998، ص.‏ 15

عبرانیوں 13:‏18

فٹ‌نوٹس

  • *

    یونانی میں:‏ ”‏اچھا“‏

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    خوشیوں بھری زندگی!‏—‏کتاب،‏ سبق 36

    مینارِنگہبانی ‏(‏عوامی ایڈیشن)‏،‏

    نمبر 2 2016 ص.‏ 6-‏7

    مینارِنگہبانی،‏

    15/‏7/‏2005، ص.‏ 28-‏29

    1/‏2/‏2004، ص.‏ 32

عبرانیوں 13:‏20

فٹ‌نوٹس

  • *

    یا ”‏امن“‏

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی،‏

    1/‏10/‏2008، ص.‏ 23

    1/‏3/‏1998، ص.‏ 14

    1/‏2/‏1998، ص.‏ 30-‏31

دوسرے ترجموں میں

اِس واقعے کو کسی اَور کتاب میں کھولنے کے لیے آیت کے نمبر پر کلک کریں۔
  • کتابِ‌مُقدس—‏ترجمہ نئی دُنیا
  • کتابِ‌مُقدس میں پڑھیں
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • 12
  • 13
  • 14
  • 15
  • 16
  • 17
  • 18
  • 19
  • 20
  • 21
  • 22
  • 23
  • 24
  • 25
کتابِ‌مُقدس—‏ترجمہ نئی دُنیا
عبرانیوں 13:‏1-‏25

عبرانیوں

13 ایک دوسرے سے بہن بھائیوں کی طرح پیار کرتے رہیں۔ 2 مہمان‌نوازی کرنا*‏ نہ بھولیں کیونکہ مہمان‌نواز ہونے کی وجہ سے کچھ لوگوں نے انجانے میں فرشتوں کی خاطرتواضع کی۔ 3 جو قید ہیں، اُن کو ایسے یاد رکھیں جیسے آپ بھی اُن کے ساتھ قید ہوں اور اُن کو بھی یاد رکھیں جن کے ساتھ بدسلوکی ہو رہی ہے کیونکہ آپ بھی گوشت پوست کے اِنسان ہیں۔‏*‏ 4 شادی کا بندھن سب لوگوں کی نظر میں باعزت ہو اور ازدواجی تعلقات پاک رہیں کیونکہ خدا حرام‌کاروں*‏ اور زِناکاروں کی عدالت کرے گا۔ 5 آپ کی زندگی سے ظاہر ہو کہ آپ کو پیسے سے پیار نہیں ہے بلکہ آپ اُن چیزوں سے مطمئن ہیں جو آپ کے پاس ہیں۔ کیونکہ اُس نے کہا ہے کہ ”‏مَیں تمہیں کبھی نہیں چھوڑوں گا۔ مَیں تمہیں کبھی ترک نہیں کروں گا۔“‏ 6 اِس لیے ہم پورے اِعتماد سے کہہ سکتے ہیں کہ ”‏یہوواہ*‏ میرا مددگار ہے۔ مَیں نہیں ڈروں گا۔ اِنسان میرا کیا بگا‌ڑ سکتا ہے؟“‏

7 اُن کو یاد رکھیں جو آپ کی پیشوائی کر رہے ہیں؛ جنہوں نے آپ کو خدا کے کلام کے بارے میں بتایا ہے۔ اور غور کریں کہ اُن کے کاموں کا کیا نتیجہ نکلتا ہے اور اُن جیسا ایمان پیدا کریں۔‏

8 یسوع مسیح کل بھی وہی تھے، آج بھی وہی ہیں اور ہمیشہ وہی رہیں گے۔‏

9 طرح طرح کی عجیب تعلیمات سے گمراہ نہ ہوں۔ بہتر ہے کہ دل کھانوں*‏ سے نہیں بلکہ خدا کی عظیم رحمت سے مضبوط ہو کیونکہ جو لوگ کھانوں کو حد سے زیادہ اہمیت دیتے ہیں، اُن کو کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔‏

10 ہماری ایک قربان‌گاہ ہے لیکن اُن لوگوں کو اِس سے کھانے کا حق نہیں ہے جو خیمے میں مُقدس خدمت انجام دیتے ہیں۔ 11 کیونکہ جن جانوروں کا خون کاہنِ‌اعظم گُناہ کی قربانی کے طور پر مُقدس‌ترین خانے میں لے جاتا ہے، اُن کی لاشیں خیمہ‌گاہ سے باہر جلائی جاتی ہیں۔ 12 لہٰذا یسوع نے بھی شہر سے باہر تکلیف سہی تاکہ لوگوں کو اپنے خون کے ذریعے پاک کریں۔ 13 تو پھر آئیں، ہم بھی اُن کے پاس خیمہ‌گاہ سے باہر جائیں اور اُن کی رسوائی میں شریک ہوں۔ 14 کیونکہ یہاں ہمارا کوئی شہر نہیں ہے جو قائم رہے گا بلکہ ہم تو اُس شہر کا شدت سے اِنتظار کر رہے ہیں جو آئے گا۔ 15 آئیں، یسوع کے ذریعے خدا کے حضور حمدوستائش کی قربانیاں پیش کرتے رہیں۔ یہی ہمارے ہونٹوں کا پھل ہے کیونکہ اِنہی ہونٹوں سے ہم سب کے سامنے خدا کے نام کا اِقرار کرتے ہیں۔ 16 اور بھلائی کرنا اور اپنی چیزیں دوسروں کے ساتھ بانٹنا نہ بھولیں کیونکہ خدا ایسی قربانیاں پسند کرتا ہے۔‏

17 اُن لوگوں کے فرمانبردار اور تابع‌دار ہوں جو آپ کی پیشوائی کرتے ہیں کیونکہ وہ یہ جانتے ہوئے آپ*‏ کی دیکھ‌بھال کرتے ہیں کہ اُن کو اِس کا حساب دینا ہوگا۔ اگر آپ ایسا کریں گے تو وہ خوشی سے آپ کی دیکھ‌بھال کریں گے نہ کہ آہیں بھر کر کیونکہ اِس صورت میں آپ کا نقصان ہوگا۔‏

18 ہمارے لیے دُعا کِیا کریں کیونکہ ہمیں یقین ہے کہ ہمارا ضمیر صاف*‏ ہے اور ہم ہر بات میں ایمان‌داری سے کام لینا چاہتے ہیں۔ 19 میری خاص طور پر درخواست ہے کہ آپ دُعا کریں کہ مَیں جلد آپ کے پاس آ سکوں۔‏

20 خدا نے بھیڑوں کے عظیم چرواہے یعنی ہمارے مالک یسوع کو مُردوں میں سے زندہ کِیا جو ابدی عہد کا خون اپنے ساتھ لائے۔ ہاں، خدا جو اِطمینان*‏ کا بانی ہے، 21 آپ کو ہر اچھی چیز مہیا کرے تاکہ آپ اُس کی مرضی پر چلیں۔ وہ یسوع مسیح کے ذریعے ہمیں ایسے کام کرنے کی ترغیب دیتا ہے جو اُسے پسند ہیں۔ خدا کی بڑائی ہمیشہ ہمیشہ تک ہو۔ آمین۔‏

22 بھائیو، مَیں نے آپ کو مختصر سا خط لکھا ہے۔ مہربانی سے اِس میں لکھی نصیحت پر دھیان دیں۔ 23 اور ہاں، ہمارے بھائی تیمُتھیُس رِہا ہو گئے ہیں۔ اگر وہ جلدی آئے تو مَیں اُن کے ساتھ آپ سے ملنے آؤں گا۔‏

24 اُن سب کو میرا سلام دیں جو آپ کی پیشوائی کر رہے ہیں اور سب مُقدسوں کو بھی سلام کہیں۔ وہ جو اِطالیہ میں ہیں، آپ کو سلام کہتے ہیں۔‏

25 دُعا ہے کہ خدا کی عظیم رحمت آپ سب کے ساتھ رہے۔‏

اُردو زبان میں مطبوعات (‏2024-‏2000)‏
لاگ آؤٹ
لاگ اِن
  • اُردو
  • شیئر کریں
  • ترجیحات
  • Copyright © 2025 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
  • اِستعمال کی شرائط
  • رازداری کی پالیسی
  • رازداری کی سیٹنگز
  • JW.ORG
  • لاگ اِن
شیئر کریں