یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 124
  • وفادار ہوں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • وفادار ہوں
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ کی اٹوٹ محبت سے آپ کو کیا فائدہ ہوتا ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2021ء
  • کیا آپ دوسروں سے یہوواہ کی طرح حقیقی محبت کرتے ہیں؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • یہوواہ وفادارانہ محبت کا سرچشمہ ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2004ء
  • یہوواہ کی طرح اٹوٹ محبت ظاہر کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 124

گیت نمبر 124

وفادار ہوں

‏(‏اِستثنا 7:‏9)‏

  1. 1.‏ ہم خدا کے وفادار ہیں

    اُس کے حکم مانتے ہیں

    اُس کی خاطر ہر دن جیتے

    اُس کی راہ پہ چلتے ہیں

    فکر اُس کو ہے ہماری

    ہم سے کرتا ہے وہ پیار

    ہم بھروسا اُس پہ رکھیں

    سدا وہ ہے وفادار

  2. 2.‏ مشکل وقت میں دیں گے ساتھ ہم

    اپنے ہم‌ایمانوں کا

    اُن پہ رکھتے ہم بھروسا

    اور نبھاتے ہیں وفا

    اُن سے کرتے ہم محبت

    اور دِکھاتے ہیں احترام

    بڑھتا جائے ہم میں ایکا

    سنگ سنگ کریں یاہ کا کام

  3. 3.‏ یاہ نے دیے ہم کو پیشوا

    جو ہیں اُس کے وفادار

    چلیں اُن کی رہنمائی پہ

    رہیں اُن کے تابع‌دار

    پھر یہوواہ برکت دے گا

    ہم کو طاقت بخشے گا

    گر ہم اُس کے وفادار ہوں

    وہ ہمارا دوست ہوگا

‏(‏زبور 149:‏1؛‏ 1-‏تیم 2:‏8؛‏ عبر 13:‏17 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2024-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2025 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں