پاک کلام سے سنہری باتیں | ہوسیع 1-7
کیا آپ دوسروں سے یہوواہ کی طرح حقیقی محبت کرتے ہیں؟
جو شخص کسی سے حقیقی محبت کرتا ہے، وہ اُس سے گہرا لگاؤ رکھتا ہے، اُس کا وفادار رہتا ہے اور اُس سے وعدہ نبھاتا ہے۔ یہوواہ خدا نے ہوسیع اور اُن کی بےوفا بیوی جمر کی مثال کے ذریعے حقیقی محبت اور معافی کا درس دیا۔—ہوس 1:2؛ 2:7؛ 3:1-5۔
جمر نے کیسے ظاہر کِیا کہ وہ ہوسیع سے حقیقی محبت نہیں کرتیں؟
بنیاِسرائیل نے کیسے ظاہر کِیا کہ وہ یہوواہ سے حقیقی محبت نہیں کرتے؟
ہوسیع نے کیسے ظاہر کِیا کہ وہ جمر سے حقیقی محبت کرتے ہیں؟
یہوواہ خدا نے کیسے ظاہر کِیا کہ وہ بنیاِسرائیل سے حقیقی محبت کرتا ہے؟
اِس سوال پر سوچ بچار کریں: مَیں یہوواہ خدا کے لیے حقیقی محبت کیسے ظاہر کر سکتا ہوں؟