-
لُوقا 21:12کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
12 لیکن یہ سب کچھ ہونے سے پہلے لوگ آپ کو گِرفتار کریں گے، آپ کو اذیت پہنچائیں گے، آپ کو تھانےداروں اور عبادتگاہوں کے پیشواؤں کے حوالے کریں گے اور میرے نام کی خاطر آپ کو بادشاہوں اور حاکموں کے سامنے پیش کریں گے۔
-