-
1-پطرس 3:6کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
6 بالکل ویسے ہی جیسے سارہ ابراہام کی فرمانبرداری کرتی تھیں اور اُن کو مالک کہہ کر پکارتی تھیں۔ اور آپ سارہ کی بیٹیاں ہیں بشرطیکہ آپ اچھے کام کرتی رہیں اور خوف کو خود پر غالب نہ آنے دیں۔
-