یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 99
  • یاہ کے لاکھوں گواہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یاہ کے لاکھوں گواہ
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • گھڑسواروں کا حملہ جو آپکو متاثر کرتا ہے
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۴
  • بادشاہتی منادی زندگیاں بچانے میں مدد کرتی ہے!‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۲
  • کیا ہم روحوں کو دیکھ سکتے ہیں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2011ء
  • اُن کو ایمان پر قائم رہنا سکھائیں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 99

گیت نمبر 99

یاہ کے لاکھوں گواہ

‏(‏مکاشفہ 7:‏9، 10‏)‏

  1. 1.‏ یاہ کے ہیں لاکھوں گواہ ہم

    اُس کے ہیں وفادار

    مانتے ہیں حکم اُس کے

    جوش سے ہیں ہم سرشار

    ہم دُنیا کی ہر قوم سے

    پاس یاہ کے آئے ہیں

    اُونچی آواز میں تعریف اُس کی

    مل کے ہم کرتے ہیں

  2. 2.‏ یاہ کے ہیں لاکھوں گواہ ہم

    اور ہیں مُناد سبھی

    دیتے ہیں ہم خوش خبری

    یاہ کی بادشاہت کی

    یسوع ہمارے ساتھ ہیں

    طاقت وہ بخشتے ہیں

    یوں ہم مُنادی کا اہم کام

    جوش سے کر پاتے ہیں

  3. 3.‏ یاہ کے ہیں لاکھوں گواہ ہم

    دیتے ہیں اُس کا ساتھ

    ہم اُس کے تخت کے سامنے

    حاضر ہیں دن اور رات

    ملا ہے یہ اعزاز کہ

    ساتھ اُس کے کریں کام

    کریں یہوواہ کی خدمت ہم

    اپنے تمام ایّام

‏(‏یسع 52:‏7؛‏ متی 11:‏29؛‏ مکا 7:‏15 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2024-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2025 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں