یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 136
  • یہوواہ کی طرف سے پورا اجر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ کی طرف سے پورا اجر
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • جوانی میں یہوواہ کی خدمت کرو
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • خدا کے بیٹوں کا ظہور
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • دل‌وجان سے یہوواہ کی بندگی کریں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • یہوواہ ہماری پناہ‌گاہ ہے
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 136

گیت نمبر 136

یہوواہ کی طرف سے پورا اجر

‏(‏رُوت 2:‏12‏)‏

  1. 1.‏ خدا اپنے بندوں سے کرتا ہے پیار

    اور دیکھتا ہے اُن کے حالات

    ہماری قربانیاں وہ بھولتا نہیں

    اور جانتا ہے دل کے جذبات

    گر چھوڑے ہیں آپ نے خدا کے لیے

    بہن بھائی، پیارے دوست یا ماں باپ

    تو آج بھی اور آئندہ بھی حاصل ہوں گی

    خدا سے برکات بے‌حساب

    آپ کی ساری قربانیوں کے لیے

    یہوواہ پورا اجر آپ کو دے

    خدا کے پَروں کے سائے میں

    پناہ ملے آپ کو، محفوظ آپ رہیں

  2. 2.‏ جب ہم پریشانی کی دَلدل میں ہوں

    اور نکل نہ پائیں اِس سے

    خدا بڑے پیار سے بڑھاتا ہے ہاتھ

    اور دیتا ہے حوصلہ ہمیں

    ہماری دُعاؤں کو سنتا ہے وہ

    اور پاک روح سے زور بخشتا ہے

    مسیحی بہن بھائیوں اور بائبل سے بھی

    تسلی خدا دیتا ہے

    آپ کی ساری قربانیوں کے لیے

    یہوواہ پورا اجر آپ کو دے

    خدا کے پَروں کے سائے میں

    پناہ ملے آپ کو، محفوظ آپ رہیں

‏(‏قضا 11:‏38-‏40؛‏ یسع 41:‏10 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2024-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2025 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں