یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 45
  • میرے دل کی سوچ بچار

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • میرے دل کی سوچ بچار
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • خدا کے کاموں پر سوچ بچار کرتے رہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2015ء
  • خدا کے پُرجوش خادموں کے لئے دُعا اور سوچ‌بچار کی اہمیت
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
  • ‏”‏اُن باتوں پر دھیان دیتے رہیں“‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • ہم نیکی کو کیسے عمل میں لا سکتے ہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2001ء
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 45

گیت نمبر 45

میرے دل کی سوچ بچار

‏(‏زبور 19:‏14‏)‏

  1. 1.‏ یہوواہ، میرا ہر خیال

    اور میرے دل کی سوچ بچار

    ہو تیری نظر میں مقبول

    کہ مَیں رہوں سدا خاکسار

    جب میرے دل میں فکریں ہوں

    اور سو نہ سکوں مَیں رات بھر

    تو تیری ذات کے بارے میں

    سوچوں گا سرنگوں ہو کر

  2. 2.‏ جو باتیں سچی ہیں اور پاک

    جو نیک، دلکش اور اچھی ہیں

    مَیں اُن پہ سوچ بچار کروں

    تو اِطمینان وہ دیتی ہیں

    خدایا، تیرے کُل خیال

    ہیں نیک، عظیم اور بیش‌بہا

    سو اِن میں مگن مَیں رہوں

    ہے میری خواہش، اَے خدا

‏(‏زبور 49:‏3؛‏ 63:‏6؛‏ 139:‏17،‏ 23؛‏ فل 4:‏7، 8؛‏ 1-‏تیم 4:‏15 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2024-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2025 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں