یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 42
  • خدا کے خادموں کی دُعا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خدا کے خادموں کی دُعا
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • شکرگزاری کا گیت
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ہم تیرے شکرگزار ہیں!‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • یہوواہ تیرا نام ہے
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • زندگی—‏خدا کی بیش‌قیمت نعمت
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 42

گیت نمبر 42

خدا کے خادموں کی دُعا

‏(‏اِفسیوں 6:‏18‏)‏

  1. 1.‏ اَے باپ یہوواہ، یہ اِلتجا ہے

    کہ تیرا نام ہر سُو پاک مانا جائے

    پوری ہو تیری مرضی جلد ہی

    آئے زمین پہ بادشاہت تیری

    لائے گی شان‌دار برکات

    ہوگی نعمتوں کی بہتات

  2. 2.‏ تیرے اَے باپ، ہم شکرگزار ہیں

    بخششیں تیری واقعی بے‌شمار ہیں

    تیرا ہی تحفہ ہے زندگی

    تیری نوازش ہے دانش‌مندی

    ہر ایک نعمت کے لیے

    ہم احسان‌مند ہیں تیرے

  3. 3.‏ جب بھی مصیبت آتی ہے ہم پہ

    پاتے ہیں حوصلہ اور تسلی تجھ سے

    ڈالتے ہیں اپنا بوجھ ہم تجھ پہ

    ہمت اور طاقت مانگتے ہیں تجھ سے

    مدد کر کہ رکھیں ہم

    تیری راہ پہ ہر قدم

‏(‏زبور 36:‏9؛‏ 50:‏14؛‏ یوح 16:‏33؛‏ یعقو 1:‏5 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2024-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2025 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں