یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 127
  • مَیں تیرا شکریہ کیسے ادا کروں؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مَیں تیرا شکریہ کیسے ادا کروں؟‏
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • نوجوانوں سے یہوواہ کی گزارش
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • وفاداری سے یہوواہ کی خدمت کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—1993ء
  • بائبل کو ایک شیشے کی طرح اِستعمال کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2025ء
  • دل‌وجان سے یہوواہ کی بندگی کریں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 127

گیت نمبر 127

مَیں تیرا شکریہ کیسے ادا کروں؟‏

‏(‏2-‏پطرس 3:‏11‏)‏

  1. بے‌شمار ہیں تیری برکات، اَے خدا

    مَیں شکریہ تیرا کیسے کروں ادا؟‏

    خوب پرکھوں گا مَیں اپنے دل و جذبات کو

    کہ ہر روز پسند آؤں مَیں تیری ذات کو

    ہمیشہ عبادت کروں گا تیری

    یہ فیصلہ ہے میرا، دلی آرزو میری

    آزما میرے دل کو اور پاک اِسے کر

    کہ مَیں تیرا دوست رہوں عمر بھر

    مدد کر تُو میری، دِکھا مجھ کو راہ

    کہ تیری نوازش رہے مجھ پہ سدا

    وفا کرتا ہے وفاداروں کے ساتھ تُو

    دُعا ہے کہ تجھ سے وفا مَیں نبھاؤں

‏(‏زبور 18:‏25؛‏ 116:‏12؛‏ امثا 11:‏20 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2024-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2025 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں