یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 76
  • تب کیسا لگتا ہے؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • تب کیسا لگتا ہے؟‏
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • نوجوانوں سے یہوواہ کی گزارش
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • اہم باتوں پر دھیان دیں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ہم نے خدا کے لیے زندگی وقف کی ہے
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • یہوواہ کی حمد کریں!‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 76

گیت نمبر 76

تب کیسا لگتا ہے؟‏

‏(‏عبرانیوں 13:‏15‏)‏

  1. 1.‏ تب کیسا لگتا ہے جب آپ کرتے ہیں پرچار

    دل کو چُھونے کی آپ کوشش کرتے ہیں بار بار؟‏

    آپ بیج کو بوتے ہیں پر اُگاتا ہے خدا

    جانتا ہے کہ کن کو شوق ہے بائبل سیکھنے کا

    ہمارے دل خوش ہوتے ہیں

    جب رب کو ہم سراہتے ہیں

    حمد کی قربانی دیں گے ہم

    دلیری سے ہر دم

  2. 2.‏ تب کیسا لگتا ہے جب حلیم لوگ سنتے ہیں؟‏

    جب وہ ابدی زندگی کی راہ کو چُنتے ہیں؟‏

    سچ ہے کہ یاہ کی بات نہیں ہے سب کو قبول

    پر مُنادی کرنے میں رہیں گے ہم مشغول

    ہمارے دل خوش ہوتے ہیں

    جب رب کو ہم سراہتے ہیں

    حمد کی قربانی دیں گے ہم

    دلیری سے ہر دم

  3. 3.‏ تب کیسا لگتا ہے جب خدا ساتھ دیتا ہے

    آپ کی اَن‌تھک محنت پر وہ برکت ڈالتا ہے؟‏

    فخر سے دیتے ہیں ہم یہوواہ کا پیغام

    دل و جان سے آخر تک کریں گے ہم یہ کام

    ہمارے دل خوش ہوتے ہیں

    جب رب کو ہم سراہتے ہیں

    حمد کی قربانی دیں گے ہم

    دلیری سے ہر دم

‏(‏اعما 13:‏48؛‏ 1-‏تھس 2:‏4؛‏ 1-‏تیم 1:‏11 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2024-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2025 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں