یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • 2-‏تیمُتھیُس 3
  • کتابِ‌مُقدس—‏ترجمہ نئی دُنیا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

2-‏تیمُتھیُس–‏ابواب کا خاکہ

      • آخری زمانے میں مشکل وقت (‏1-‏7‏)‏

      • پولُس کی مثال پر عمل کریں (‏8-‏13‏)‏

      • سیکھی ہوئی باتوں پر عمل کرتے رہیں (‏14-‏17‏)‏

        • پاک صحیفے خدا کے اِلہام سے ہیں (‏16‏)‏

2-‏تیمُتھیُس 3:‏1

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    1/‏2024، ص.‏ 6

    خوشیوں بھری زندگی!‏—‏کتاب،‏ سبق 32

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    1/‏2018، ص.‏ 21-‏22

    مینارِنگہبانی،‏

    15/‏1/‏2014، ص.‏ 30

    1/‏7/‏1994، ص.‏ 22-‏23،‏ 25

2-‏تیمُتھیُس 3:‏2

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    1/‏2018، ص.‏ 21-‏25

    مینارِنگہبانی‏،‏

    1/‏7/‏1994، ص.‏ 26،‏ 27-‏31

    جاگو،‏

    8/‏4/‏2000، ص.‏ 10

    علم،‏ ص.‏ 103-‏104

2-‏تیمُتھیُس 3:‏3

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    1/‏2018، ص.‏ 29-‏31

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    9/‏2017، ص.‏ 3-‏4

    جاگو!‏‏،‏

    8/‏4/‏2000، ص.‏ 9

    مینارِنگہبانی،‏

    1/‏6/‏2011، ص.‏ 7

    1/‏8/‏2006، ص.‏ 16

    1/‏7/‏1994، ص.‏ 29-‏32

    علم،‏ ص.‏ 104

2-‏تیمُتھیُس 3:‏4

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    1/‏2018، ص.‏ 21-‏22،‏ 25

    مینارِنگہبانی‏،‏

    1/‏7/‏1994، ص.‏ 32

    جاگو،‏

    8/‏4/‏2000، ص.‏ 10

2-‏تیمُتھیُس 3:‏5

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    1/‏2018، ص.‏ 32

    مینارِنگہبانی‏،‏

    1/‏7/‏1994، ص.‏ 32

    علم،‏ ص.‏ 104-‏105

2-‏تیمُتھیُس 3:‏10

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    8/‏2018، ص.‏ 32

    مینارِنگہبانی،‏

    15/‏2/‏2013، ص.‏ 28-‏29

2-‏تیمُتھیُس 3:‏11

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی،‏

    15/‏2/‏2013، ص.‏ 28-‏29

2-‏تیمُتھیُس 3:‏12

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    خوشیوں بھری زندگی!‏—‏کتاب،‏ سبق 59

2-‏تیمُتھیُس 3:‏13

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    خوشیوں بھری زندگی!‏—‏کتاب،‏ سبق 50

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    4/‏2017، ص.‏ 11

    بادشاہتی خدمتگزاری،‏

    3/‏1994، ص.‏ 10

2-‏تیمُتھیُس 3:‏14

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    4/‏2022، ص.‏ 17

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    7/‏2020، ص.‏ 10

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    12/‏2017، ص.‏ 16-‏18

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    3/‏2016، ص.‏ 9

    مینارِنگہبانی،‏

    15/‏4/‏2013، ص.‏ 12

    1/‏5/‏2007، ص.‏ 29

    1/‏7/‏2006، ص.‏ 28-‏29

    15/‏11/‏2000، ص.‏ 17-‏18

    1/‏4/‏1998، ص.‏ 12

    1/‏3/‏1993، ص.‏ 25-‏26

2-‏تیمُتھیُس 3:‏15

فٹ‌نوٹس

  • *

    یا ”‏اپنی پیدائش“‏

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    4/‏2022، ص.‏ 17

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    7/‏2020، ص.‏ 10

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    12/‏2017، ص.‏ 16،‏ 18-‏19

    مینارِنگہبانی،‏

    15/‏8/‏2013، ص.‏ 16

    1/‏5/‏2007، ص.‏ 29-‏30

    1/‏7/‏2006، ص.‏ 28-‏29

    15/‏11/‏2000، ص.‏ 17-‏18

    1/‏4/‏1998، ص.‏ 12

    15/‏12/‏1996، ص.‏ 15-‏16

    1/‏9/‏1996، ص.‏ 31

    1/‏8/‏1994، ص.‏ 24-‏25

    خاندانی خوشی،‏ ص.‏ 53

    بادشاہتی خدمتگزاری،‏ 9/‏2008، ص.‏ 6

2-‏تیمُتھیُس 3:‏16

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    2/‏2023، ص.‏ 11

    خوشیوں بھری زندگی!‏—‏کتاب،‏ سبق 1

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    5/‏2016، ص.‏ 24

    مینارِنگہبانی،‏

    15/‏4/‏2013، ص.‏ 12-‏16

    1/‏5/‏2010، ص.‏ 3-‏4

    1/‏5/‏2006، ص.‏ 26-‏27

    1/‏1/‏2003، ص.‏ 30

    1/‏3/‏2002، ص.‏ 11-‏12

2-‏تیمُتھیُس 3:‏17

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی‏،‏

    1/‏5/‏2006، ص.‏ 26-‏27

    1/‏1/‏2000، ص.‏ 12-‏13

    1/‏6/‏1994، ص.‏ 24

دوسرے ترجموں میں

اِس واقعے کو کسی اَور کتاب میں کھولنے کے لیے آیت کے نمبر پر کلک کریں۔
  • کتابِ‌مُقدس—‏ترجمہ نئی دُنیا
  • کتابِ‌مُقدس میں پڑھیں
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • 12
  • 13
  • 14
  • 15
  • 16
  • 17
کتابِ‌مُقدس—‏ترجمہ نئی دُنیا
2-‏تیمُتھیُس 3:‏1-‏17

2-‏تیمُتھیُس

3 لیکن یہ جان لیں کہ آخری زمانے میں مشکل وقت آئے گا 2 کیونکہ لوگ خود غرض، پیسے سے پیار کرنے والے، شیخی مارنے والے، مغرور، کفر بکنے والے، ماں باپ کے نافرمان، ناشکر، بے‌وفا، 3 خاندانی محبت سے خالی، ضدی، بدنامی کرنے والے، بے‌ضبط، وحشی، نیکی کے دُشمن، 4 دھوکے‌باز، ہٹ‌دھرم اور گھمنڈی ہوں گے۔ وہ خدا سے پیار کرنے کی بجائے موج مستی سے پیار کریں گے۔ 5 وہ دِکھنے میں تو بڑے خداپرست لگیں گے لیکن اُن کا طرزِزندگی خدا کے حکموں کے مطابق نہیں ہوگا۔ اِس طرح کے لوگوں سے دُور رہیں۔ 6 اِن میں سے کچھ ایسے آدمی اُٹھیں گے جو گھرانوں کو دھوکا دینے کے لیے کمزور عورتوں کو بڑی چالاکی سے اپنے بس میں کریں گے۔ یہ ایسی عورتیں ہیں جو گُناہ میں جکڑی ہوئی ہیں اور طرح طرح کی خواہشوں کی غلام ہیں۔ 7 وہ تعلیم حاصل کرتی رہتی ہیں لیکن کبھی سچائی کو پوری طرح سمجھ نہیں پاتیں۔‏

8 یہ آدمی سچائی کی مخالفت کرتے ہیں، بالکل ویسے ہی جیسے ینیس اور یمبریس نے موسیٰ کی مخالفت کی۔ اُن کی سوچ بالکل بگڑی ہوئی ہے اور اُنہیں خدا کی خوشنودی حاصل نہیں کیونکہ وہ ایمان کے معیاروں پر پورا نہیں اُترتے۔ 9 مگر وہ کامیاب نہیں ہوں گے کیونکہ ینیس اور یمبریس کی طرح اُن کی بے‌وقوفی بھی سب کو دِکھائی دے گی۔ 10 لیکن آپ نے میری تعلیم، میرے طرزِزندگی، میرے عزم، میرے ایمان، میرے صبر، میری محبت اور میری ثابت‌قدمی پر غور کِیا ہے۔ 11 آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ مجھے انطاکیہ، اِکُنیُم اور لِسترہ میں کتنی اذیتیں اور تکلیفیں اُٹھانی پڑیں۔ مَیں نے یہ سب کچھ برداشت کِیا اور ہمارے مالک نے مجھے اِن سب سے بچا لیا۔ 12 دراصل اُن سب کو اذیت دی جائے گی جو مسیح یسوع کے پیروکاروں کے طور پر خدا کی بندگی کرنا چاہتے ہیں۔ 13 لیکن بُرے اور دھوکے‌باز آدمی بگڑتے چلے جائیں گے۔ وہ دوسروں کو بھی گمراہ کریں گے اور خود بھی گمراہ ہوں گے۔‏

14 مگر آپ اُن باتوں پر عمل کرتے رہیں جو آپ نے سیکھی تھیں اور جن پر ایمان لانے کے لیے آپ کو قائل کِیا گیا تھا کیونکہ آپ جانتے ہیں کہ آپ نے یہ باتیں کن سے سیکھی ہیں۔ 15 آپ بچپن*‏ سے پاک صحیفوں سے واقف ہیں جو آپ کو دانش‌مند بنا سکتے ہیں تاکہ آپ مسیح یسوع پر ایمان لا کر نجات حاصل کر سکیں۔ 16 پاک صحیفوں میں جو کچھ بھی لکھا ہے، وہ خدا کے اِلہام سے ہے اور تعلیم دینے، اِصلاح کرنے، معاملوں کو سدھارنے اور خدا کے معیاروں کے مطابق تربیت کرنے کے لیے فائدہ‌مند ہے 17 تاکہ خدا کے بندے ہر لحاظ سے قابل ہوں اور ہر اچھے کام کے لیے تیار ہوں۔‏

اُردو زبان میں مطبوعات (‏2024-‏2000)‏
لاگ آؤٹ
لاگ اِن
  • اُردو
  • شیئر کریں
  • ترجیحات
  • Copyright © 2025 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
  • اِستعمال کی شرائط
  • رازداری کی پالیسی
  • رازداری کی سیٹنگز
  • JW.ORG
  • لاگ اِن
شیئر کریں