یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • کُلسّیوں 3
  • کتابِ‌مُقدس—‏ترجمہ نئی دُنیا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

کُلسّیوں–‏ابواب کا خاکہ

      • پُرانی اور نئی شخصیت (‏1-‏17‏)‏

        • جسم کے اعضا کو مار ڈالیں (‏5‏)‏

        • محبت ایسا بندھن جو متحد کرتا ہے (‏14‏)‏

      • مسیحی گھرانوں کے لیے ہدایات (‏18-‏25‏)‏

کُلسّیوں 3:‏2

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    11/‏2017، ص.‏ 27

    مینارِنگہبانی،‏

    15/‏10/‏2014، ص.‏ 28-‏29

کُلسّیوں 3:‏5

فٹ‌نوٹس

  • *

    یونانی میں:‏ ”‏زمینی اعضا“‏

  • *

    یونانی لفظ:‏ ”‏پورنیا۔“‏ ”‏الفاظ کی وضاحت‏“‏ کو دیکھیں۔‏

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    پاک کلام سے متعلق سوال و جواب،‏

    خوشیوں بھری زندگی!‏—‏کتاب،‏ سبق 40

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    11/‏2017، ص.‏ 28-‏29

    8/‏2017، ص.‏ 16-‏18

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    6/‏2016، ص.‏ 20

    مینارِنگہبانی،‏

    15/‏6/‏2008، ص.‏ 9

    15/‏4/‏2008، ص.‏ 5

    15/‏7/‏2002، ص.‏ 13

    15/‏10/‏2001، ص.‏ 26

    15/‏6/‏2001، ص.‏ 6

    15/‏1/‏2001، ص.‏ 6

    1/‏8/‏1997، ص.‏ 16

    1/‏12/‏1992، ص.‏ 24

    جاگو!‏‏،‏

    8/‏10/‏1997، ص.‏ 8

کُلسّیوں 3:‏8

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    8/‏2017، ص.‏ 16،‏ 18-‏20

    جاگو،‏

    8/‏7/‏2003، ص.‏ 27

    8/‏10/‏1997، ص.‏ 8

کُلسّیوں 3:‏9

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    3/‏2022، ص.‏ 2-‏7

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    8/‏2017، ص.‏ 15-‏20

    مینارِنگہبانی،‏

    1/‏6/‏1998، ص.‏ 29-‏30

کُلسّیوں 3:‏10

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    8/‏2017، ص.‏ 21

کُلسّیوں 3:‏11

فٹ‌نوٹس

  • *

    یہاں سکوتی سے مُراد ایک بہت ہی غیرمہذب شخص ہے۔‏

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    8/‏2017، ص.‏ 22-‏23

    مینارِنگہبانی،‏

    15/‏11/‏2001، ص.‏ 25

کُلسّیوں 3:‏12

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    خوشیوں بھری زندگی!‏—‏کتاب،‏ سبق 49

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    8/‏2017، ص.‏ 23-‏25

    مینارِنگہبانی،‏

    1/‏11/‏2001، ص.‏ 17

    1/‏2/‏1995، ص.‏ 13

    1/‏4/‏1992، ص.‏ 24

کُلسّیوں 3:‏13

فٹ‌نوٹس

  • *

    ‏”‏الفاظ کی وضاحت‏“‏ کو دیکھیں۔‏

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    خوشیوں بھری زندگی!‏—‏کتاب،‏ سبق 49

    جاگو!‏‏،‏

    4/‏2012، ص.‏ 10

    1/‏2009، ص.‏ 7

    8/‏2/‏2001، ص.‏ 19

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    11/‏2017، ص.‏ 29

    6/‏2017، ص.‏ 29

    مینارِنگہبانی ‏(‏عوامی ایڈیشن)‏،‏

    نمبر 1 2016 ص.‏ 15

    15/‏7/‏2001، ص.‏ 22-‏23

    15/‏10/‏1999، ص.‏ 13-‏14

    1/‏12/‏1997، ص.‏ 29-‏30

    1/‏2/‏1992، ص.‏ 15-‏16

    لوٹ آئیں،‏ ص.‏ 8-‏9

    سب لوگوں کیلئے،‏ ص.‏ 26

کُلسّیوں 3:‏14

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    8/‏2017، ص.‏ 26

    مینارِنگہبانی،‏

    1/‏12/‏2007، ص.‏ 6

    علم،‏ ص.‏ 163-‏167

کُلسّیوں 3:‏15

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    جاگو!‏‏،‏

    1/‏2008، ص.‏ 14

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    12/‏2017، ص.‏ 24

    مینارِنگہبانی،‏

    1/‏9/‏2001، ص.‏ 14-‏18

    1/‏3/‏1998، ص.‏ 4

کُلسّیوں 3:‏16

فٹ‌نوٹس

  • *

    ‏”‏الفاظ کی وضاحت‏“‏ کو دیکھیں۔‏

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    11/‏2023، ص.‏ 32

    خوشیوں بھری زندگی!‏—‏کتاب،‏ سبق 10

    مینارِنگہبانی،‏

    1/‏8/‏1994، ص.‏ 10-‏11

کُلسّیوں 3:‏19

فٹ‌نوٹس

  • *

    یا ”‏اُس سے سختی سے پیش نہ آئیں۔“‏

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    پاک کلام کی تعلیم،‏ ص.‏ 145-‏146

    پاک صحائف کی تعلیم،‏ ص.‏ 136

    مینارِنگہبانی،‏

    1/‏9/‏2008، ص.‏ 22

    1/‏5/‏2007، ص.‏ 25-‏26

    1/‏10/‏2006، ص.‏ 12

کُلسّیوں 3:‏20

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    10/‏2023، ص.‏ 7

    خوشیوں بھری زندگی!‏—‏کتاب،‏ سبق 50

کُلسّیوں 3:‏21

فٹ‌نوٹس

  • *

    یا ”‏تنگ نہ کریں“‏

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی،‏

    15/‏6/‏2005، ص.‏ 22

    1/‏8/‏1997، ص.‏ 22

    1/‏9/‏1996، ص.‏ 27

    خاندانی خوشی،‏ ص.‏ 148

    علم،‏ ص.‏ 148

کُلسّیوں 3:‏22

فٹ‌نوٹس

  • *

    ‏”‏الفاظ کی وضاحت‏“‏ کو دیکھیں۔‏

کُلسّیوں 3:‏23

فٹ‌نوٹس

  • *

    ‏”‏الفاظ کی وضاحت‏“‏ کو دیکھیں۔‏

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    خوشیوں بھری زندگی!‏—‏کتاب،‏ سبق 37

    مینارِنگہبانی،‏

    1/‏1/‏2012، ص.‏ 23-‏25

    1/‏11/‏1997، ص.‏ 8-‏12

کُلسّیوں 3:‏24

فٹ‌نوٹس

  • *

    ‏”‏الفاظ کی وضاحت‏“‏ کو دیکھیں۔‏

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    خوشیوں بھری زندگی!‏—‏کتاب،‏ سبق 37

دوسرے ترجموں میں

اِس واقعے کو کسی اَور کتاب میں کھولنے کے لیے آیت کے نمبر پر کلک کریں۔
  • کتابِ‌مُقدس—‏ترجمہ نئی دُنیا
  • کتابِ‌مُقدس میں پڑھیں
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • 12
  • 13
  • 14
  • 15
  • 16
  • 17
  • 18
  • 19
  • 20
  • 21
  • 22
  • 23
  • 24
  • 25
کتابِ‌مُقدس—‏ترجمہ نئی دُنیا
کُلسّیوں 3:‏1-‏25

کُلسّیوں

3 لیکن اگر آپ مسیح کے ساتھ زندہ ہو چکے ہیں تو اُن چیزوں کی جستجو میں رہیں جو آسمان پر ہیں جہاں مسیح، خدا کی دائیں طرف بیٹھا ہے۔ 2 آسمانی چیزوں پر دھیان دیتے رہیں، زمینی چیزوں پر نہیں 3 کیونکہ آپ مر گئے ہیں لیکن آپ کی زندگی مسیح کے ساتھ پوشیدہ ہے اور یہ خدا کی مرضی ہے۔ 4 جب مسیح جو ہماری زندگی ہے، ظاہر ہوگا تو آپ بھی اُس کے ساتھ ظاہر ہوں گے اور اُس کی شان میں شریک ہوں گے۔‏

5 لہٰذا اپنے جسم کے اعضا*‏ کو حرام‌کاری،‏*‏ ناپاکی، بے‌لگام جنسی خواہشوں، نقصان‌دہ خواہشوں اور لالچ کے اِعتبار سے مار ڈالیں جو بُت‌پرستی کے برابر ہے۔ 6 اِنہی باتوں کی وجہ سے خدا کا غضب نازل ہونے والا ہے۔ 7 ایک زمانے میں آپ کا چال‌چلن بھی ایسا ہی تھا۔ 8 لیکن اب غضب‌ناک ہونا، غصہ، بُرائی اور گالی‌گلوچ کرنا اور اپنے مُنہ سے بے‌ہودہ باتیں نکالنا بالکل چھوڑ دیں۔ 9 ایک دوسرے سے جھوٹ نہ بولیں۔ پُرانی شخصیت کو اِس کے کاموں سمیت اُتار پھینکیں 10 اور نئی شخصیت کو پہن لیں یعنی اُس شخصیت کو جو خدا سے ہے اور اِس شخصیت کو صحیح علم کے ذریعے خدا کی شخصیت کے مطابق ڈھالتے جائیں۔ 11 اِس شخصیت کے حوالے سے نہ کوئی یونانی ہے اور نہ یہودی، نہ کوئی مختون ہے اور نہ غیرمختون اور نہ ہی کوئی پردیسی، سکوتی،‏*‏ غلام یا آزاد ہے بلکہ مسیح سب کچھ ہے اور سب چیزوں میں ہے۔‏

12 چونکہ آپ مُقدس اور عزیز اور خدا کے چُنے ہوئے لوگ ہیں اِس لیے شفقت، ہمدردی، مہربانی، خاکساری، نرمی اور تحمل کا لباس پہنیں۔ 13 اگر آپ کو ایک دوسرے سے شکایت بھی ہو تو ایک دوسرے کی برداشت کریں اور دل سے ایک دوسرے کو معاف کریں۔ جیسے یہوواہ*‏ نے آپ کو دل سے معاف کِیا ہے ویسے ہی آپ بھی دوسروں کو معاف کریں۔ 14 اِس کے علاوہ محبت کا لباس پہنیں کیونکہ یہ ایک ایسا بندھن ہے جو لوگوں کو پوری طرح متحد کرتا ہے۔‏

15 اور اُس اِطمینان کو اپنے دلوں پر حکمرانی کرنے دیں جو مسیح سے ہے کیونکہ آپ کو متحد اور مطمئن ہونے کے لیے بلا‌یا گیا ہے۔ اِس کے علاوہ شکرگزاری کرتے رہیں۔ 16 مسیح کے کلام کو اپنے دل میں بسا لیں۔ یوں آپ کو دانش‌مندی حاصل ہوگی۔ زبوروں، حمدوں اور شکرگزاری کے گیتوں سے تعلیم دیں اور ایک دوسرے کی حوصلہ‌افزائی کریں اور دل میں یہوواہ*‏ کی تعریف میں گیت گائیں۔ 17 آپ جو کچھ بھی کہیں یا کریں، سب کچھ مالک یسوع کے نام سے کریں اور اُن کے ذریعے خدا باپ کا شکر ادا کریں۔‏

18 بیویو، اپنے شوہر کی تابع‌دار ہوں کیونکہ یہ مسیح کے پیروکاروں کے لیے مناسب ہے۔ 19 شوہرو، اپنی بیوی سے محبت کرتے رہیں اور اُس پر بھڑکیں نہیں۔‏*‏ 20 بچو، ہر معاملے میں اپنے ماں باپ کے فرمانبردار ہوں کیونکہ یہ مالک کو پسند ہے۔ 21 والدو، اپنے بچوں کو غصہ نہ دِلائیں*‏ تاکہ وہ بے‌حوصلہ نہ ہو جائیں۔ 22 غلامو، ہر معاملے میں اپنے اِنسانی مالکوں کا کہنا مانیں۔ صرف تب ہی ایسا نہ کریں جب کوئی دیکھ رہا ہو گویا آپ اِنسانوں کو خوش کرنا چاہتے ہوں بلکہ خلوصِ‌دل سے یہوواہ*‏ کا خوف رکھتے ہوئے ایسا کریں۔ 23 آپ جو بھی کام کریں، دل‌وجان سے کریں، یہ سمجھ کر کہ یہ کام آپ یہوواہ*‏ کے لیے کر رہے ہیں، اِنسانوں کے لیے نہیں۔ 24 کیونکہ آپ جانتے ہیں کہ آپ کو یہوواہ*‏ کی طرف سے اجر کے طور پر وراثت ملے گی۔ ہمارے مالک یعنی مسیح کی غلامی کریں۔ 25 جو شخص غلط کام کرتا ہے، اُسے اِن غلط کاموں کا بدلہ ضرور ملے گا کیونکہ خدا سب کو ایک ہی نظر سے دیکھتا ہے۔‏

اُردو زبان میں مطبوعات (‏2024-‏2000)‏
لاگ آؤٹ
لاگ اِن
  • اُردو
  • شیئر کریں
  • ترجیحات
  • Copyright © 2025 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
  • اِستعمال کی شرائط
  • رازداری کی پالیسی
  • رازداری کی سیٹنگز
  • JW.ORG
  • لاگ اِن
شیئر کریں