یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • اِفِسیوں 6
  • کتابِ‌مُقدس—‏ترجمہ نئی دُنیا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

اِفسیوں–‏ابواب کا خاکہ

      • بچوں اور والدین کے لیے ہدایات (‏1-‏4‏)‏

      • غلاموں اور مالکوں کے لیے ہدایات (‏5-‏9‏)‏

      • وہ جنگی لباس جو خدا کی طرف سے ہے (‏10-‏20‏)‏

      • اِختتامی کلمات (‏21-‏24‏)‏

اِفِسیوں 6:‏1

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی،‏

    1/‏3/‏2007، ص.‏ 17-‏18،‏ 20

    1/‏4/‏2001، ص.‏ 30

    15/‏6/‏2000، ص.‏ 15

    1/‏7/‏1993، ص.‏ 23

    1/‏2/‏1993، ص.‏ 12

    عظیم اُستاد،‏ ص.‏ 43-‏44

    علم،‏ ص.‏ 136

اِفِسیوں 6:‏2

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    پاک کلام سے متعلق سوال و جواب،‏

    مینارِنگہبانی،‏

    1/‏3/‏2007، ص.‏ 18

    15/‏6/‏2000، ص.‏ 15-‏16

    1/‏2/‏1993، ص.‏ 12-‏13

    عظیم اُستاد،‏ ص.‏ 43-‏44

اِفِسیوں 6:‏3

فٹ‌نوٹس

  • *

    یا ”‏تُم زندگی میں کامیاب ہو“‏

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی،‏

    1/‏3/‏2007، ص.‏ 18

    1/‏4/‏2001، ص.‏ 30-‏31

    عظیم اُستاد،‏ ص.‏ 43-‏44

اِفِسیوں 6:‏4

فٹ‌نوٹس

  • *

    یا ”‏تنگ نہ کریں“‏

  • *

    ‏”‏الفاظ کی وضاحت‏“‏ کو دیکھیں۔‏

  • *

    یا ”‏نصیحت“‏

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    7/‏2021، ص.‏ 21

    خوشیوں بھری زندگی!‏—‏کتاب،‏ سبق 50

    مینارِنگہبانی،‏

    15/‏9/‏2013، ص.‏ 3

    1/‏7/‏2012، ص.‏ 32

    1/‏9/‏2011، ص.‏ 6-‏7

    1/‏7/‏2006، ص.‏ 28-‏29

    1/‏4/‏2005، ص.‏ 15-‏16

    1/‏1/‏2005، ص.‏ 25-‏26

    15/‏6/‏2004، ص.‏ 5-‏6

    15/‏6/‏2000، ص.‏ 20

    1/‏7/‏1999، ص.‏ 12

    1/‏4/‏1998، ص.‏ 28

    15/‏12/‏1996، ص.‏ 15

    1/‏12/‏1996، ص.‏ 29

    15/‏12/‏1995، ص.‏ 18

    1/‏10/‏1994، ص.‏ 27-‏28

    1/‏8/‏1993، ص.‏ 28-‏29

    1/‏2/‏1993، ص.‏ 15

    1/‏4/‏1992، ص.‏ 30-‏32

    سب لوگوں کیلئے،‏ ص.‏ 24

    زمین پر فردوس،‏ ص.‏ 245

اِفِسیوں 6:‏7

فٹ‌نوٹس

  • *

    ‏”‏الفاظ کی وضاحت‏“‏ کو دیکھیں۔‏

اِفِسیوں 6:‏8

فٹ‌نوٹس

  • *

    ‏”‏الفاظ کی وضاحت‏“‏ کو دیکھیں۔‏

اِفِسیوں 6:‏11

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    5/‏2018، ص.‏ 21-‏26

    خدا کی محبت،‏ ص.‏ 186-‏187

    مینارِنگہبانی،‏

    1/‏7/‏2012، ص.‏ 32

    1/‏4/‏2007، ص.‏ 19

    1/‏8/‏2005، ص.‏ 29-‏30

    15/‏9/‏2004، ص.‏ 14-‏20

    15/‏10/‏2002، ص.‏ 8-‏13

    15/‏8/‏2002، ص.‏ 26

    15/‏4/‏1999، ص.‏ 18-‏21

اِفِسیوں 6:‏12

فٹ‌نوٹس

  • *

    یونانی میں:‏ ”‏بُری روحوں“‏

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    5/‏2018، ص.‏ 21

    محبت میں قائم،‏ ص.‏ 215-‏216

    پاک کلام کی تعلیم،‏ ص.‏ 112

    پاک صحائف کی تعلیم،‏ ص.‏ 104

    خدا کی محبت،‏ ص.‏ 59-‏60،‏ 186

    مینارِنگہبانی،‏

    15/‏9/‏2013، ص.‏ 3

    1/‏10/‏2011، ص.‏ 7-‏8

    1/‏4/‏2007، ص.‏ 18-‏19

    15/‏9/‏2004، ص.‏ 10-‏11

    1/‏7/‏2002، ص.‏ 9

    خدا کی عبادت،‏ ص.‏ 70-‏78

اِفِسیوں 6:‏13

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    5/‏2018، ص.‏ 21-‏26

    محبت میں قائم،‏ ص.‏ 69-‏70

    خدا کی محبت،‏ ص.‏ 60-‏61

    مینارِنگہبانی،‏

    15/‏2/‏2013، ص.‏ 15

    1/‏4/‏2007، ص.‏ 19

    15/‏9/‏2004، ص.‏ 14-‏15

    15/‏2/‏2004، ص.‏ 27-‏28

    1/‏12/‏2002، ص.‏ 22-‏23

    خدا کی عبادت،‏ ص.‏ 77-‏78

اِفِسیوں 6:‏14

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    8/‏2022، ص.‏ 29-‏30

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    3/‏2021، ص.‏ 27

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    11/‏2018، ص.‏ 13-‏14

    5/‏2018، ص.‏ 22-‏23

    مینارِنگہبانی،‏

    1/‏2/‏2011، ص.‏ 25

    1/‏4/‏2007، ص.‏ 19

    15/‏9/‏2004، ص.‏ 16

    15/‏4/‏1999، ص.‏ 21

    خدا کی عبادت،‏ ص.‏ 77

اِفِسیوں 6:‏15

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    3/‏2021، ص.‏ 27-‏28

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    5/‏2018، ص.‏ 23-‏24

    مینارِنگہبانی،‏

    1/‏4/‏2007، ص.‏ 20

    15/‏9/‏2004، ص.‏ 16-‏17

    خدا کی عبادت،‏ ص.‏ 77

اِفِسیوں 6:‏16

فٹ‌نوٹس

  • *

    یونانی میں:‏ ”‏بُری ہستی“‏

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    3/‏2021، ص.‏ 28

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    11/‏2019، ص.‏ 14-‏19

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    5/‏2018، ص.‏ 24-‏25

    پاک کلام کی تعلیم،‏ ص.‏ 112

    پاک صحائف کی تعلیم،‏ ص.‏ 104

    مینارِنگہبانی،‏

    1/‏4/‏2007، ص.‏ 20-‏21

    15/‏9/‏2004، ص.‏ 17-‏18

    15/‏2/‏2004، ص.‏ 27-‏28

    خدا کی عبادت،‏ ص.‏ 77

اِفِسیوں 6:‏17

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    3/‏2021، ص.‏ 29

    مینارِنگہبانی ‏(‏مطالعے کا ایڈیشن)‏،‏

    5/‏2018، ص.‏ 25-‏26

    مینارِنگہبانی،‏

    1/‏2/‏2010، ص.‏ 13

    1/‏4/‏2007، ص.‏ 21

    15/‏9/‏2004، ص.‏ 18-‏20

    1/‏12/‏2002، ص.‏ 22-‏23

    15/‏4/‏1999، ص.‏ 21

    خدا کی عبادت،‏ ص.‏ 78

اِفِسیوں 6:‏18

حوالے

  • مطالعے کے حوالے

    پاک کلام کی تعلیم،‏ ص.‏ 113

    پاک صحائف کی تعلیم،‏ ص.‏ 104-‏105

    مینارِنگہبانی،‏

    15/‏11/‏2013، ص.‏ 3-‏4

    15/‏9/‏2004، ص.‏ 20

    15/‏4/‏1999، ص.‏ 21-‏22

دوسرے ترجموں میں

اِس واقعے کو کسی اَور کتاب میں کھولنے کے لیے آیت کے نمبر پر کلک کریں۔
  • کتابِ‌مُقدس—‏ترجمہ نئی دُنیا
  • کتابِ‌مُقدس میں پڑھیں
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • 12
  • 13
  • 14
  • 15
  • 16
  • 17
  • 18
  • 19
  • 20
  • 21
  • 22
  • 23
  • 24
کتابِ‌مُقدس—‏ترجمہ نئی دُنیا
اِفِسیوں 6:‏1-‏24

اِفِسیوں

6 بچو، مالک کی مرضی کے مطابق اپنے ماں باپ کے فرمانبردار رہیں کیونکہ یہ اُس کی نظر میں اچھا ہے۔ 2 وہ پہلا حکم جس کے ساتھ وعدہ کِیا گیا، یہ ہے:‏ ”‏اپنے ماں باپ کی عزت کرو 3 تاکہ تُم سلامت رہو*‏ اور زمین پر تمہاری عمر لمبی ہو۔“‏ 4 اور والدو، جہاں تک آپ کا تعلق ہے، اپنے بچوں کو غصہ نہ دِلائیں*‏ بلکہ یہوواہ*‏ کی طرف سے اُن کی تربیت اور رہنمائی*‏ کرتے ہوئے اُن کی پرورش کریں۔‏

5 غلامو، اپنے اِنسانی مالکوں کا ویسے ہی کہنا مانیں جیسے آپ مسیح کا کہنا مانتے ہیں یعنی خلوصِ‌دل اور احترام اور خوف کے ساتھ۔ 6 صرف تب ہی ایسا نہ کریں جب کوئی دیکھ رہا ہو گویا آپ اِنسانوں کو خوش کرنا چاہتے ہوں بلکہ مسیح کے غلاموں کی طرح ایسا کریں جو دل‌وجان سے خدا کی مرضی بجا لاتے ہیں۔ 7 پوری لگن سے اپنے مالکوں کی خدمت کریں، یہ سمجھ کر کہ آپ یہوواہ*‏ کی خدمت کر رہے ہیں، آدمیوں کی نہیں۔ 8 کیونکہ آپ کو پتہ ہے کہ جو شخص بھلائی کرتا ہے، چاہے وہ غلام ہو یا آزاد، اُسے یہوواہ*‏ سے اجر ملتا ہے۔ 9 اور مالکو، جہاں تک آپ کا تعلق ہے، یہ باتیں یاد رکھیں اور اپنے غلاموں کے ساتھ اچھا سلوک کریں اور اُن کو دھمکیاں نہ دیں کیونکہ آپ جانتے ہیں کہ اُن کا اور آپ کا مالک آسمان پر ہے اور اُس کی نظر میں سب برابر ہیں۔‏

10 آخر میں مَیں یہ کہتا ہوں کہ آپ مالک اور اُس کی عظیم قوت سے طاقت حاصل کرتے رہیں۔ 11 وہ جنگی لباس پہن لیں جو خدا کی طرف سے ہے تاکہ آپ ڈٹ کر اِبلیس کی چالوں کا مقابلہ کر سکیں۔ 12 کیونکہ ہم گوشت پوست کے اِنسانوں سے جنگ نہیں کر رہے بلکہ حکومتوں، اِختیار والوں اور اِس تاریک دُنیا کے حکمرانوں سے، ہاں، بُرے فرشتوں*‏ کے آسمانی لشکروں سے۔ 13 اِس لیے وہ جنگی لباس پہن لیں جو خدا کی طرف سے ہے تاکہ آپ بُرے زمانے میں جنگ لڑ سکیں کیونکہ ایسی تیاری کے بعد آپ ثابت‌قدم رہ سکیں گے۔‏

14 لہٰذا ثابت‌قدم رہیں، اپنی کمر پر سچائی کی پیٹی باندھیں، سینے پر نیکی کا بکتر پہنیں 15 اور پاؤں میں امن کی خوش‌خبری کے جُوتے پہن کر تیار رہیں۔ 16 اِس کے ساتھ ساتھ ایمان کی بڑی ڈھال اُٹھا لیں جس سے آپ شیطان*‏ کے تمام جلتے تیروں کو بجھا سکیں گے، 17 سر پر نجات کا ہیلمٹ پہن لیں اور ہاتھ میں روح کی تلوار یعنی خدا کا کلام اُٹھا لیں۔ 18 اِس کے علاوہ ہر موقعے پر پاک روح کے اثر سے طرح طرح کی دُعائیں اور اِلتجائیں کرتے رہیں۔ اِس کام کے لیے چوکس رہیں تاکہ آپ سارا وقت مُقدس لوگوں کے لیے اِلتجا کر سکیں۔ 19 اور میرے لیے بھی دُعا کریں کہ مجھے بولنے کی صلاحیت دی جائے تاکہ مَیں لوگوں کو دلیری سے مُقدس راز کی وہ خوش‌خبری سنا سکوں 20 جس کا مَیں سفیر ہوں، باوجود اِس کے کہ مَیں زنجیروں میں جکڑا ہوا ہوں۔ ہاں، دُعا کریں کہ مَیں اِس خوش‌خبری کے بارے میں دلیری سے بات کر سکوں جیسا کہ میرا فرض ہے۔‏

21 اب آپ ضرور جاننا چاہیں گے کہ میرا کیا حال ہے۔ میرے پیارے بھائی تخِکُس جو ہمارے مالک کے وفادار خادم ہیں، آپ کو سب کچھ بتائیں گے۔ 22 مَیں اُن کو آپ کے پاس بھیج رہا ہوں تاکہ وہ آپ کو ہمارا حال چال بتائیں اور آپ کے دلوں کو تسلی دیں۔‏

23 دُعا ہے کہ بھائیوں کو ہمارے باپ خدا اور ہمارے مالک یسوع مسیح کی طرف سے سلامتی، محبت اور ایمان حاصل ہو 24 اور خدا کی عظیم رحمت اُن سب پر رہے جو مالک یسوع مسیح سے دائمی محبت کرتے ہیں۔‏

اُردو زبان میں مطبوعات (‏2024-‏2000)‏
لاگ آؤٹ
لاگ اِن
  • اُردو
  • شیئر کریں
  • ترجیحات
  • Copyright © 2025 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
  • اِستعمال کی شرائط
  • رازداری کی پالیسی
  • رازداری کی سیٹنگز
  • JW.ORG
  • لاگ اِن
شیئر کریں